خصوصیات:
- ملٹی میڈیا کلاسز
- کورس سرٹیفکیٹ
- خواتین کے لیے علیحدہ تعلیمی انتظام
- مسجد سے متصل دینی ماحول
مضامین:
- ترجمہ و تفسیر قرآن مجید
- حدیث نبویﷺ
- سیرت النبی ﷺ
- عقیدہ و منہج
- احکام و مسائل
اساتذہ:
- شیخ حسن اشرف
- شیخ مصعب ابرار
- شیخ محمد سفیان سلیم
اوقات تعلیم:
بروز اتوار: 10:30 AM تا 1:00 PM
آغاز کورس: 19 اکتوبر 2025
مزید معلومات اور رابطہ: 0394412-0319




